سپرد خدا

سپردِ خدا

جب مشکلوں کا دور ہو
اور سازشوں کا زور ہو
جب رات بالکل گو رہوں
اور تم بہت کمزور ہو
تم رب سے رشتہ جوڑ کر
اور اس کا دامن تھام کر
تو اسکی رحمت مانگ کر
تم اس پر مشکل چھوڑ دو
جب ظلم پر بہت زور ہوں
اور تم پر اسکا دور ھو
جب پاس کچھ نہ زور ہو
اور زندگی بے جوڑ ھو
آخر وہ ایمان پر تم اس کا دامن تھام کر جنت کا سودا کر ہیلو اور اس پر مشکل چھوڑ دو

Comments

Popular posts from this blog

khayal-e-gumnam

Amazing facts