Posts

Showing posts from May, 2019

اقوال زریں

بنیادی ایٹ اگر ٹیڑھی رکھی جائے تو آسمان تک دیوار ٹیڑھی ہی بنے گی کسی پر اتنا اعتماد مت کرو کہ ہلکی سی چوٹ سے زندگی بوجھ لگنے لگے دل کی باتیں کسی کو مت بتاؤ ورنہ افسوس کی بجائے دنیا تم پر کہ کے لگائے گی خوبصورتی کی تلاش میں چاہے پوری دنیا کا چکر لگاؤ اور اگر وہ تمہارے اندر نہیں ہے تو کسی سے نہ کوئی چیز کوئی چیز بذات خود تو اچھی یا بری نہیں ہوتی یہ تو سوچ کا اندازہ ہے جو اسے اچھا یا برا بنا دیتا ہے کسی کا دل مت دکھاؤ کیونکہ آپ بھی دل رکھتے ہیں سمندر کی تعریف کروں مگر کناروں پر سمندر کی طرح کشادہ رہو جو تم تو تمام دکھ اپنے اندر ڈبولیتا ہے اپنی خوشیاں منانے سے پہلے ایک نظر دوسروں کے غموں پر بھی جن کے خیالات اچھے ہو وہ کبھی تنہا نہیں ی usman8248453@gmail.com خوبصورتی تو ایک روز خاک ہو جائیں گی سیرت تلاش کرو جو تمہارا آخرت میں مضبوط سہارا بنے گ

اقوال زریں اقوال زریں

خدا کی نظر میں وہ عظیم ہے جس کا اخلاق بلند ہے کوئی بھی کام کرنے سے پہلے سوچو پھر ڈٹ جاؤ اور اپنا نام روشن کرو نیکی کی طرف بلانے والا نیکی کرنے والے کی طرح ہیں دوسروں کے احساسات کا احترام زندگی کی سب سے اعلی سطح ہے زندگی ایک جدوجہد ہے خود کو بدل دو قسمت خودبخود بدل جائے گی زندگی بغیر محنت کے مصیبت اور بغیر عقل کے خوبصورتی چند دنوں کی حکومت ہے کسی کا دل مت دکھاؤ دوسروں کو اپنے آپ سے کمتر سمجھ کر بات نہ کرو مطالعہ غم اور اداسی کا بہترین علاج ہے usman8248453@gmail.com

Please check my blog posts .I am a new blogger

Please check my blog posts .I am a new blogger

اقوال زریں

دانا لوگ احمقوں سے تکرار نہیں کرتے سوئی کے سوراخ سے سارا آسمان نظر نہیں آئے گا سانپ کو چاہیے بانس کی نلکی ہی میں کیوں نہ ہو دیکھو تب بھی وہ ٹیڑا ہی چلے گا گنج گھٹنے اور گردے لاعلاج مرض ہے دودھ میں پانی بھی دودھ ہے گائے بھی دودھ دیتی ہے اور گوالا بھی سٹوری سنگیت سسپینس ساون سوٹا اور سوٹا فلم کی کامیابی کے لیے ضروری ہے اگر آپ ایک سے روزانہ کھائیں تو ڈاکٹر بےروزگار ہو سکتے ہیں بڑھاپے میں چار عذاب خارش خوشکی خون خضاب۔ آنسو آنے کے بعد کرتا ہے اور غصہ گرنے کے بعد آتا ہے ہر وقت حکومت کے لیے مت ضروری ہے ورنہ مت کیجئے۔

اقوال زریں

خدا کی نظر میں وہ عظیم ہے جس کا اخلاق بلند ہے کوئی بھی کام کرنے سے پہلے سوچو پھر ڈٹ جاؤ اور اپنا نام روشن کروں نیکی کی طرف بلانے والا نیکی کرنے والے کی طرح ہیں دوسرا کے احسانات کا احترام زندگی کی سب سے اعلی سطح ہے زندگی ایک جدوجہد ہے خود کو بدل دو قسمت خودبخود بدل جائے گی۔ زندگی بغیر محنت کے مصیبت اور بغیر عقل کے حیوانیت ہے خوبصورتی چند دنوں کی حکومت ہے کسی کا دل مت دکھاؤ دوسروں کو اپنے آپ سے کمتر سمجھ کر بات نہ کرو مطالعہ غم اور اداسی کا بہترین علاج ہے نصیحت کی بات چاھے کڑوی ہی کیوں نہ ہو اسے قبول کر لو علم کے بغیر کوئی بھی آدمی مکمل نہیں زبان کی لغزش پاؤں کی لغزش سے خطرناک ہے دانا وہ ہے جو کم بولے اور زیادہ سنیے اس بادل کی مانند بنو جو پھولوں پر ہی نہیں کانٹوں پر بھی برستہ ہے ہر شخص سچا دوست ڈھونتا ہے مگر خود سچا دوست بننے کی زحمت گوارا نہیں کرتا۔

مٹھاس

اک بار جب میں نے انجانے میں انگور کی شاخ پر ایک پتھر پھینکا تو ایک گوشہ زمین پر گر پڑا میں نے اسے نہ چاہتے ھوے بھی اسی کھایا تو وہ بہت ہی میٹھا تھا میں بہت دیر تک سوچتا رہا سوچتا رہا پھر آخر کار میں نے انگور کی ٹہنی سے پوچھا کہ کہ اس میں اس قدر مٹھاس کیسے اور کیونکر پیدا ہوئی جواب ملا دھوپ کی سختی سے صبر سے جھیلیں اور اپنا سر ہمیشہ جھکائے رکھا بس یہی وجہ ہے کہ لوگ میری قدر کرتے ہیں ٹہنی نے سر جھکائے جواب دیا۔

سپرد خدا

سپ ردِ خدا جب مشکلوں کا دور ہو اور سازشوں کا زور ہو جب رات بالکل گو رہوں اور تم بہت کمزور ہو تم رب سے رشتہ جوڑ کر اور اس کا دامن تھام کر تو اسکی رحمت مانگ کر تم اس پر مشکل چھوڑ دو جب ظلم پر بہت زور ہوں اور تم پر اسکا دور ھو جب پاس کچھ نہ زور ہو اور زندگی بے جوڑ ھو آخر وہ ایمان پر تم اس کا دامن تھام کر جنت کا سودا کر ہیلو اور اس پر مشکل چھوڑ دو

سونے کی اینٹ۔

ایک پارسا کو سونے کی اینٹ کہیں سے مل گئی دنیا کی اس دولت نے اس کے نور باطن کی دولت چھین لی اور وہ ساری رات یہی سوچتا رہا کہ اب سنگ مرمر کی ایک عالیشان  حویلی بناؤں گا وہاں نوکر چاکر رکھوں گا عمدہ عمدہ کھانے کھاو گا اور اعلی درجہ کی پوشاک سلواوں گا غرض تمول کے خیال نے اسے دیوانہ بنا دیا نہ کھانا نہ پینا یاد رہا اور نہ ذکر حق صبح کو اس خیال میں مست جنگل میں نکل گیا وہاں دیکھا کہ ایک شخص قبر پر مٹی گوندھ رہا ہے تاکہ اس سے آینٹیں بنائے یہ نظارہ دیکھ کر پارسا کی آنکھیں کھل گئیں اور وہ اس کو خیال آیا کہ مرنے کے بعد میری قبر کی مٹی سے بھی لوگ اینٹیں بنائیں گے عالیشان مکان الالباس عمدہ کھانے سب یہی دھرے رہ جائیں گے اس لئے سونے کی اینٹ سے دل لگانا بیکار ہیںے۔ہاں دل لگانا ہے تو اپنے خالق سے لگا یہ سوچ کر اس نے سونے کی اینٹ کہیں پھینک دیں اور پھر پہلے کی طرح زہدوقناعت کی زندگی بسر کرنے لگا

رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اللہ تعالی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام کائنات کے لئے رحمت بناکر بھیجا آپ صلی اللہ علیہ وسلم بہت رحم دل اور ہمدرد تھے دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر بے قرار ہو جاتے ان کی تکلیف دور کرنے کی تدبیر کرتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جانی دشمنوں سے بھی رحمدلی کا سلوک کیا کرتے تھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم بچوں سے بہت پیار کرتے تھے انہیں اپنے پاس بٹھاتے پیار سے سر پر ہاتھ پھیرتے ان سے اچھے اچھی باتیں کرتے اور انہیں کھانے پینے کی چیزیں دیتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم بچوں کی تعلیم اور تربیت کا خاص خیال فرماتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچوں کے ساتھ رحم اور شفقت سے پیش آنے کی ہدایت کی ہے حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں نے بچپن میں دس سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گزارے مگر کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہ کہا کہ تم نے یہ کام کیوں نہیں کیا یا یہ کام کیوں کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جانوروں کے ساتھ بھی اچھے برتاؤ کا حکم دیا انہیں پیٹ بھر کر چارہ دینے کی ہدایت فرمائی اور انہیں اذیت دینے سے منع فرمایا

Amazing facts

amazing fact origami is the art of folding paper it was started in Japan the paper is folded into interesting shapes without being cut are pasted a booklet of origami flower is come from Japan thank you God bless you

Amazing facts

amazing facts some plants and animals can predict when it is going to rain you can tell it is going to rain when when trees close their leaves spider start to leave theire webs, bees and butterflies disappear suddenly or Birds begin to fly  lower than  usual.God blessed you. stay tuned and Allah hafiz

Birbal and birds

King Akbar and Birbal walking in the kings Garden many birds were singing in the trees Birbal said King Akbar how many birds are there in my kingdom.birbal thoughts for a few seconds and then he said there are no 9463 birds in your kingdom the king was astonished . are you sure he asked what if there are more hours then that will ask answer if there are more worse than that then some birds are visiting from other kingdoms word if there are few words ask King Akbar then some of our birds have gone on holiday to other places answered Bible King Akbar loved a very good answer he said you are a clever man this is a very interesting story I like this story Birbal is a very clever man I hope you also like this one

healthy habits

Healthy food we need food containing protein to make our muscles strong foods like eggs beans fish made milk and chase Fruit and Vegetables are also important for our health exercise exercise for strong bones and muscles there are many ways to get exercise for example walking climbing climbing stairs and playing ball games sleep a lot of important things happen will you are sleep your bones do most of their crying while you sleep your brain and body need to rest children need to sleep for about 10 hours each night wash your hands gems Aarti Ne living things which can make us in if they get inside our hands does lot of things which turns on but we can't see the terms fortunately we can wash wash away the germs with soap and water always wash your hands before you eat