اقوال زریں

دانا لوگ احمقوں سے تکرار نہیں کرتے
سوئی کے سوراخ سے سارا آسمان نظر نہیں آئے گا
سانپ کو چاہیے بانس کی نلکی ہی میں کیوں نہ ہو دیکھو تب بھی وہ ٹیڑا ہی چلے گا
گنج گھٹنے اور گردے لاعلاج مرض ہے
دودھ میں پانی بھی دودھ ہے
گائے بھی دودھ دیتی ہے اور گوالا بھی
سٹوری سنگیت سسپینس ساون سوٹا اور سوٹا فلم کی کامیابی کے لیے ضروری ہے
اگر آپ ایک سے روزانہ کھائیں تو ڈاکٹر بےروزگار ہو سکتے ہیں
بڑھاپے میں چار عذاب خارش خوشکی خون خضاب۔
آنسو آنے کے بعد کرتا ہے اور غصہ گرنے کے بعد آتا ہے
ہر وقت حکومت کے لیے مت ضروری ہے ورنہ مت کیجئے۔

Comments

Popular posts from this blog

khayal-e-gumnam

Amazing facts