اقوال زریں اقوال زریں




خدا کی نظر میں وہ عظیم ہے جس کا اخلاق بلند ہے
کوئی بھی کام کرنے سے پہلے سوچو پھر ڈٹ جاؤ اور اپنا نام روشن کرو
نیکی کی طرف بلانے والا نیکی کرنے والے کی طرح ہیں
دوسروں کے احساسات کا احترام زندگی کی سب سے اعلی سطح ہے
زندگی ایک جدوجہد ہے
خود کو بدل دو قسمت خودبخود بدل جائے گی
زندگی بغیر محنت کے مصیبت اور بغیر عقل کے
خوبصورتی چند دنوں کی حکومت ہے
کسی کا دل مت دکھاؤ
دوسروں کو اپنے آپ سے کمتر سمجھ کر بات نہ کرو
مطالعہ غم اور اداسی کا بہترین علاج ہے
usman8248453@gmail.com

Comments

Popular posts from this blog

khayal-e-gumnam

Amazing facts