اقوال زریں

خدا کی نظر میں وہ عظیم ہے جس کا اخلاق بلند ہے

کوئی بھی کام کرنے سے پہلے سوچو پھر ڈٹ جاؤ اور اپنا نام روشن کروں
نیکی کی طرف بلانے والا نیکی کرنے والے کی طرح ہیں
دوسرا کے احسانات کا احترام زندگی کی سب سے اعلی سطح ہے
زندگی ایک جدوجہد ہے
خود کو بدل دو قسمت خودبخود بدل جائے گی۔
زندگی بغیر محنت کے مصیبت اور بغیر عقل کے حیوانیت ہے
خوبصورتی چند دنوں کی حکومت ہے
کسی کا دل مت دکھاؤ
دوسروں کو اپنے آپ سے کمتر سمجھ کر بات نہ کرو
مطالعہ غم اور اداسی کا بہترین علاج ہے
نصیحت کی بات چاھے کڑوی ہی کیوں نہ ہو اسے قبول کر لو
علم کے بغیر کوئی بھی آدمی مکمل نہیں
زبان کی لغزش پاؤں کی لغزش سے خطرناک ہے
دانا وہ ہے جو کم بولے اور زیادہ سنیے
اس بادل کی مانند بنو جو پھولوں پر ہی نہیں کانٹوں پر بھی برستہ ہے
ہر شخص سچا دوست ڈھونتا ہے مگر خود سچا دوست بننے کی زحمت گوارا نہیں کرتا۔

Comments

Popular posts from this blog

khayal-e-gumnam

Amazing facts